ہمارے ماموں زاد بھائی ہیں ۔۔۔۔۔یہ قریبی عزیز کی کیا تعریف ہوتی ہے؟
قارون کا خزانہ بھی گھروالوں کی دوری کو پورا نہیں کرسکتا ۔۔۔۔گئے وہ دن جب میں بھی اپنے گھر والوں سے دور تھا!
عین ممکن ہے کہ خزانے سے جہاز خرید کر ان کے قریب جا سکتے ہیںقارون کا خزانہ بھی گھروالوں کی دوری کو پورا نہیں کرسکتا ۔۔۔۔
ظاہر ی دھن و دولت کے خزانے سے جہا ز تو آ جائے گا پر اگر آنے والے کا دل ہی نہ چاہے تو کیا کریں !عین ممکن ہے کہ خزانے سے جہاز خرید کر ان کے قریب جا سکتے ہیں
ضروری ہے بٹیا دلوں کی قربت وہ ہے دور رہ کر بھی پاس اور دل میں دوری تو پاس رہ کر بھی دور۔۔۔۔۔طائروں کی طرح کبھی اپنے بہت دور جا بستے ہیں اور یاد آتے ہیں۔ اور کئی لوگ ایک شہر یا محلے میں رہ کر بھی نہیں ملتے۔ بس دلوں کی باتیں ہیں۔
سادہ سی بات ہے عظیم میاں اگر سمجھ میں آجائےشاید بغض ہی تمام دوریوں کا باعث بنتا ہے، انسان کے دل میں کسی کے لیے کوئی رنجش ہو یا کسی کا کوئی عیب نظر آتا ہو تو اس شخص کے ساتھ میٹھا بول بولنا یا اچھے اخلاق سے پیش آنا بہت ہمت والا کام ہے
ذہن میں یہ بات رکھ کر اپنے بھیا کو آواز دیں کہ ان کے پاس ’’بھی‘‘ دماغ وماغ نام کی کوئی شے نہیں ہے۔۔۔@محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔ا تنا دماغ کہاں سے لائیں۔