سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گر کی بات بتائیں؟؟؟
انہیں غفلت کی نیند سے جگانا بھی اہم ذمہ داری ہے!!!
غنیمت جانیے کہ خود کو جاگا ہو اسمجھیں ورنہ ہم بھی نیم غنودگی میں ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر و باطن ایک ہونا اتنا کمیاب کیوں ہے؟؟؟
طیور وانس و پری پرکرو سدا تم راج
آپ کو ہم نے ایک پایا ظاہر و باطن ۔۔۔۔کیونکہ انسان بولنے ہی میں نہیں اپنے لکھے ہوئے لفظوں میں بھی نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے اس وظیفہ کو حرز جاں بنا لیا جائے اگر گوہر مراد پانا ہے تو۔۔۔
وہ پری کہاں سے لاؤں(آخر تک پڑھیں)!!!
شدت ہم دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
پری دکھاتے ہیں۔ کیوں کیا خیال ہے صابرہ امین بٹیا😎
دیکھ روپ کی امنگ
جیسے ہیرانی کا رنگ
جیسے میٹھی ہو کھجور
ایسا مکھڑے پے نور
بول ہیں منظور!!!!!!!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی اور صابرہ امین بہن
ایک پری اپنے اس بھائی کے لیے بھی دیکھ لیں پلیز
زبردست گویا ہمارے بھائی نے فرمائش کردی پری کی ۔۔۔۔گویا؀
دلوالی البیلی
جیسے موتیا چمیلی
جیسے پیار کی حویلی
سولہ سال کی عمر
کوکا کولا سی کمر
رتی بھر بھی کثر
کہی آئے نا نظر
 

صابرہ امین

لائبریرین
سیما علی اور صابرہ امین بہن
ایک پری اپنے اس بھائی کے لیے بھی دیکھ لیں پلیز
ڈھونڈيے آپ کوئى اچھى سى لڑکى اپنے لئے ۔ دعا ہے کہ آپ جلد ہى تلاش کر ليں۔ پرياں اس دنيا ميں کب ہوتى ہيں۔ اس کے ليے جناب کو کوہ قاف جانا ہو گا۔ سنا ہے بہت خطرناک جگہ ہے :D
 
Top