زبردست گویا ہمارے بھائی نے فرمائش کردی پری کی ۔۔۔۔گویا؀
دلوالی البیلی
جیسے موتیا چمیلی
جیسے پیار کی حویلی
سولہ سال کی عمر
کوکا کولا سی کمر
رتی بھر بھی کثر
کہی آئے نا نظر
حیرت ہے آپ کو پورا پیرا یاد ہے اس گانے کا، رتی بھر بھی کسر کہیں آئے نا نظر، واہ
 
سید عمران

محفلین
ہرى، لال، پيلى سبزياں، سردى کى سوغات۔
لشکر کا لشکر چلا آتا ہے سردیوں میں پکوان کا۔۔۔
پائے ہوئے، نہاری ہوئی، شامی کباب تلے ہوئے، ذائقہ دار حلوہ جات ہوگئے۔۔۔
ان سب کے ہوتے ہوئے سبزیوں کی جگہ بنانے کی تک نہیں بنتی!!!
:thinking: :thinking: :thinking:
 
سیما علی

لائبریرین
گھر آجائیں آپ کے ہم نہاری کھانے 🤓🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
الف عین

لائبریرین
قدرت کے کھیل ہیں سب، کہیں مرغن کھانے کھائے جارہےہیں، اور یہاں ہم نے تو سلاد سے کام چلانا پڑا! ویسے مجبوری میں نہیں، اپنی مرضی سے
 
صابرہ امین

لائبریرین
گھر آجائیں آپ کے ہم نہاری کھانے 🤓🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
فورا سے پہلے پلان بنائيے۔ بہت اچھا خيال ہے۔ يقينا پائے، نہارى اور کباب کى سردى ميں دعوت کا مزا کچھ الگ ہى ہو گا۔
 
سید عمران

محفلین
غور طلب امر یہ ہے کہ جب آپ دونوں بہنیں دعوت کا پلان فائنل کرلیں تو ہمیں جگہ اور وقت بتادیجے گا۔۔۔
پہنچ ہم خود جائیں گے!!!
 
صابرہ امین

لائبریرین
قدرت کے کھیل ہیں سب، کہیں مرغن کھانے کھائے جارہےہیں، اور یہاں ہم نے تو سلاد سے کام چلانا پڑا! ویسے مجبوری میں نہیں، اپنی مرضی سے

لشکر کا لشکر چلا آتا ہے سردیوں میں پکوان کا۔۔۔
پائے ہوئے، نہاری ہوئی، شامی کباب تلے ہوئے، ذائقہ دار حلوہ جات ہوگئے۔۔۔
ان سب کے ہوتے ہوئے سبزیوں کی جگہ بنانے کی تک نہیں بنتی!!!
:thinking: :thinking: :thinking:
غضب کا مزا ہے سبزيوں کے پکوانوں کا۔ کل پالک، شلجم، مٹر اور گوشت کا مزيدار سالن بنايا۔ زبان پر اب تک ذائقہ ہے۔ الحمدللہ
اب مولى کى بھجيا يا پراٹھے بنانے کا خيال ہے۔ پھر ميتھى آلو، اس کے بعد مکس سبزى اور اور اور۔۔۔ ويجيٹيبل چائينيز رائس اور اسپگيٹى کى بھى کيا بات ہے۔
 
Top