ہمیں تو دونوں پسند ہیں۔۔۔
الحمد للہ!!!
مفتی صاحب کی بے شمار رجسڑاروں سے واقفیت/دوستی ہو گی۔ فکر ناٹ آپانکاح رجسٹرار سے بات کی جائے کیونکہ اُسکا خرچہ بھی اُٹھانا پڑے گا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
لیجیے آپ نے دوستی کی بھی خوب کہی اگر دوستی میں انکا بھانڈہ پھوٹ گیا تو 😎😎مفتی صاحب کی بے شمار رجسڑاروں سے واقفیت/دوستی ہو گی۔ فکر ناٹ آپا
گارڈ آف آنر اس شخص کو دلوائیں گے جو عمران بھائی کا بھانڈہ پھٹوائے گا 😜لیجیے آپ نے دوستی کی بھی خوب کہی اگر دوستی میں انکا بھانڈہ پھوٹ گیا تو 😎😎
قونفیڈنشیل/کونفیڈنشیل ہے۔ ورنہ ابھی سے عمران بھائی کے بھانڈے پھوٹنے شروع ہو جائیں گے۔ اس سیکرٹ کو ری۔ویل کریں گے۔ بس ذرا صبر کا دامن تھامے رہیں 😊کون دیگا یہ گارڈ آف آنر
ظلمِ عظیم ہے لفافوں کا بدل جانا 😂😂😂عین حق۔ ہے یہ شعر بھیا مفتی صاحب پر
دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر
دونوں خطوں کا اس سے لفافہ بدل گیا
گھر کا بھیدی تو لنکا نہیں ڈھا رہا بھیا😊😊😊😊ظلمِ عظیم ہے لفافوں کا بدل جانا 😂😂😂
لفافے خود سے بدلے تھے یا بدلائے گئے تھے
"یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہو گا"
فائدہ اس کا یہ ہوا کہ دونوں اپنی اپنی جگہ حیرت انگیز خوشی سے دوچار ہوگئیں۔۔۔عین حق۔ ہے یہ شعر بھیا مفتی صاحب پر
دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر
دونوں خطوں کا اس سے لفافہ بدل گیا
غیر کا نام لفافے کے اوپر لکھا دیکھ کر تو پھڑک اٹھیں گی۔ فائدہ کہاں ہوافائدہ اس کا یہ ہوا کہ دونوں اپنی اپنی جگہ حیرت انگیز خوشی سے دوچار ہوگئیں۔۔۔
وجہ گہرائی میں جاکر سمجھ میں آجائے گی!!!
عمران یہ کہہ کر جان چھڑا لے گا کہ اب سے ہم تمہیں پیار سے اسی نام سے پکاریں گے۔۔۔غیر کا نام لفافے کے اوپر لکھا دیکھ کر تو پھڑک اٹھیں گی۔ فائدہ کہاں ہوا
ظن جو زن کا ہوتا ہے۔۔۔۔ افعمران یہ کہہ کر جان چھڑا لے گا کہ اب سے ہم تمہیں پیار سے اسی نام سے پکاریں گے۔۔۔
بس خوش!!!