سید عمران

محفلین
ظن جو زن کا ہوتا ہے۔۔۔۔ اف
ویسے بھی بیگم کو تو چونا لگایا جا سکتا ہے کیونکہ اس کو پہنچنے والا خط تو معطر اور دلکش الفاظ سے آراستہ پیراستہ ہو گا۔ لیکن جو محبوبہ کے پاس پہنچا وہاں تو صفِ ماتم بچھ گیا ہو گا 😜
طے یہ ہوگا اس خط میں کہ آئندہ سے آدھی کی بجائے پوری سیلری تمہارے ہاتھ میں دی جائے گی۔۔۔
بس خوش!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طے یہ ہوگا اس خط میں کہ آئندہ سے آدھی کی بجائے پوری سیلری تمہارے ہاتھ میں دی جائے گی۔۔۔
بس خوش!!!
ضروری ہے کہ آپ دوسری شادی کر لیں۔ اس قدر تجربہ ایسے ہی ضائع ہو جائے۔۔۔۔ قطعاً مناسب نہیں
 

سید عمران

محفلین
تالاب میں پریوں کے ساتھ بیٹھی چائے پی رہی تھی کہ کسی نے محفل جوائن کرنے کو کہا۔۔۔
بس پھر اس کے برے دن شروع ہوگئے۔۔۔
وہ دن اور آج کا دن تب سے اب تک محفلین نے اسے چائے پہ چائے بنانے کے دھندے سے لگا رکھا ہے!!!
 
Top