سیما علی

لائبریرین
تالاب میں پریوں کے ساتھ بیٹھی چائے پی رہی تھی کہ کسی نے محفل جوائن کرنے کو کہا۔۔۔
بس پھر اس کے برے دن شروع ہوگئے۔۔۔
وہ دن اور آج کا دن تب سے اب تک محفلین نے اسے چائے پہ چائے بنانے کے دھندے سے لگا رکھا ہے!!!
پر آج آپکو بتانا ہی پڑے گا یہ باتیں آتیں کہاں سے ہیں آپکے دماغ میں 🤣🤣🤣🤣🤣
 

عظیم

محفلین
یہاں ان لڑیوں میں آنا بھی جیسے فرض ہو گیا ہے، روزانہ رات کو ہی سہی مگر الحمد للہ ایک دو مراسلے لکھنے آ ہی جاتا ہوں
السلام علیکم
 

سیما علی

لائبریرین
یہاں ان لڑیوں میں آنا بھی جیسے فرض ہو گیا ہے، روزانہ رات کو ہی سہی مگر الحمد للہ ایک دو مراسلے لکھنے آ ہی جاتا ہوں
السلام علیکم
ہمارا وعلیکمُ السلام
آپ آتے ہیں تو اچھا لگتا ہے عظیم میاں جیتے رہیے ۔۔۔
آج کے لاہور کے واقعہ کا بہت افسوس ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top