سیما علی

لائبریرین
یہ بات تو نہیں کہ عدنان نےمحض مفتی صاحب کے ڈر سے یہاں آنا چھوڑ دیا ہے؟
محبت میں بھی لڑائی لڑائی کھیلتے ہیں یہ دونوں !!!!
ہمیں بھی کچھ یہی گمان ہے اُستادِ محترم !!!!ہمارے بھیا کو مفتی صاحب ڈراتے ہیں بہت😊😊😊😊😊
 

سیما علی

لائبریرین
لیکن وہ ڈرنے والے کب سے ہوگئے؟؟؟
گھر بلانا پڑے گا آپ دونوں کو تاکہ ہم Assessment کرسکیں کے آپ سے کتنا ڈرتے ہیں ہمارے بھیا!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
ہم تو بھئی آپ کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے لیکن آپ ہیں کہ ہر وقت اپنی اقسام انواع کی پولیں کھولتے رہتیے ہیں !!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
کہيں آئينے سے تو محو گفتگو نہيں آپ؟ اور يہ محمد عبدالرؤوف بھيا کو تو ديکھيے کہ لڑائى کے تصور سے ہى کتنا خوش ہيں۔ افسوس ہمارى امن پسند شخصيت ان کا خواب پورا نہ ہونے دے گى۔ :cool: :cool: :cool:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::noxxx:
 

سید عمران

محفلین
قیاس کے گھوڑے دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ آج سے آپ نے اپنا نام آئینہ رکھ لیا ہے۔۔۔
اگر ایسا ہے تو ہمارا جواب ہے جی ہاں!!!
 

سیما علی

لائبریرین
فی الفور بتائیں بٹیا آپ نے بالمشافہ ملاقات کے دوران کیا محسوس کیا ان دونوں کی محبت کے حوالے سے🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فی الفور بتائیں بٹیا آپ نے بالمشافہ ملاقات کے دوران کیا محسوس کیا ان دونوں کی محبت کے حوالے سے🥰
غیر کی نظر نہ لگے ان دونوں صاحبان کی دوستی کو۔
کیا یہ صاحبان ایک دوسرے کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتے ہیں؟ 😊
 

صابرہ امین

لائبریرین
فی الفور بتائیں بٹیا آپ نے بالمشافہ ملاقات کے دوران کیا محسوس کیا ان دونوں کی محبت کے حوالے سے🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
طور طريقے تو ايسے ہيں کہ ايک جان دو قالب معلوم ہوتے ہيں۔ کبھى کبھى تو يوں محسوس ہوتا ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا جان بوجھ کر لوز بال کراتے ہيں کہ مفتى صاحب زوردار چھکا لگائيں۔ :laughing::donttellanyone:
 
Top