محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ضرب تو یہ کلر فُل "ہرے بھرے" بھی دل پر لگا رہے ہوں گے 😂طلب تو مفتى صاحب کو بھى ايک عدد نکاح خواں کى ہے عرصے سے۔ ايسى باتيں ان کے زخم ہرے بھرے کر دے گى۔
ضرب تو یہ کلر فُل "ہرے بھرے" بھی دل پر لگا رہے ہوں گے 😂طلب تو مفتى صاحب کو بھى ايک عدد نکاح خواں کى ہے عرصے سے۔ ايسى باتيں ان کے زخم ہرے بھرے کر دے گى۔
راہِ عشق میں کہاں کی ژالہ باری کہاں کے طوفانژالہ باری کے موسم میں کیرالہ کا سفر ، کیا وہاں موسم بہتر ہوگا؟؟
ذرا یہ بھی دیکھیے۔ محمد شکیل خورشید نے شاید آپ کے لیے یہ شعر کہا ہےزبردست قسم کی کوششیں جاری ہے مگر ہند سرکار ویزہ نہیں دے رہی!!!
ڈرتے ورتے نہیں ہیں ہم کسی سے ۔۔۔ذرا یہ بھی دیکھیے۔ محمد شکیل خورشید نے شاید آپ کے لیے یہ شعر لکھا ہے
باقی رستے سبھی تمام ہوئے
پھیر اک اُس گلی کا باقی ہے
دبدبہ، بلند بانگ دعوے اور یہ حسرتیں سب کتھارسس کی صورتیں ہیں جو آپ صرف محفل میں ہی کر سکتے ہیں 😊ڈرتے ورتے نہیں ہیں ہم کسی سے ۔۔۔
اسی لیے ایک سے زائد راستے بنا رکھے ہیں!!!
حسرت زدہ لوگوں پر پابندی اچھی بات نہیں۔۔۔ آپ کھل کر کھیلیں 😊خوب کہا۔۔۔
پر کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہم محفل پر بھی یہ نہ کریں؟؟؟
جلدی کس بات کی ہےچپ رہنے یا بولنے میں تو جیسے ہم پہلے ہی اجازت لیتے پھرتے ہیں!!!
ثمرین کو بلا لو کوئی، آج سردی بہت ہے لاہور میں!
تو پھر کیا یہ گائیں
ٹین کی چھت پھاڑ کر کہتے ہیں۔۔۔
توبہ توبہ استغفار!!!
پر ذہن ميں راستے کے بجائے بل کيوں آ رہا ہے۔ڈرتے ورتے نہیں ہیں ہم کسی سے ۔۔۔
اسی لیے ایک سے زائد راستے بنا رکھے ہیں!!!
بہت ياد آئى محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا کى۔ اگر انہوں نے يہ غلطى کى ہوتى تو مفتى صاحب آڑے ہاتھوں لے چکے ہوتے_زبردست قسم کی کوششیں جاری ہے مگر ہند سرکار ویزہ نہیں دے رہی!!!
اللہ رحم فرمائے بٹیا سب پر ۔بہت ياد آئى عدنان بھیا کى۔ اگر انہوں نے يہ غلطى کى ہوتى تو مفتى صاحب آڑے ہاتھوں لے چکے ہوتے_
بھيا کا بدلہ لے کر لتنا اچھا محسوس ہو رہا ہے۔