ڈر رہنا چاہیے رب کا ہر دم !!! !!رہے نام اللہ کا،
خیر ہے دعا میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تقدیر کو دعا ہی بدل سکتی ہے اور نیکی ہی سے عمر بڑھتی ہے۔۔۔۔دعا بھی ہونی چاہیئے ساتھ ساتھ۔
چین سے بیٹھنا ہے بھیا افطار تک ہر طلب پہ صبر کرنا ہے آج ہم سکون میں ہیں باورچی خانے سے فراغت کیونکہ افطار پر اپنی دوست کے یہاں جانا ہے ۔۔۔حلوے کی طلب ہو رہی ہے روزے میں
ہاہا ہا نظر لگ چکیصندوق میں رکھنا پڑے گا ایمانداری کو 😊😊کیونکہ نظر لگ جاتی ہے ۔۔۔۔۔/
جلدی میں ترتیب نہیں بگاڑ یں بھیا😊😊😊😊😊ہاہا ہا نظر لگ چکی
ٹوٹ گئی چائے کی پیالی ثمرین سے اس خراب ترتیب میںثمرین کا کہنا ہے کہ اسے چائے نہیں ملے گی جو ترتیب بگاڑے گا
ہمیں بہت پسند ہے سائیڈ ٹیبل پر رکھ دیتے ہیں اور کمرہ مہکتا رہتا ہے !!!!!یقیناً بہت پیاری خوشبو ہوتی ہے موتیے کی، ہماری مارکیٹ میں کچھ دن پہلے کوئی دکاندار شاید روم اسپرے کرتے تھے یا عطر وغیرہ لگاتے تھے موتیے کا اور پوری مارکیٹ مہک اٹھتی تھی، مجھے بھی بہت اچھا لگتا تھا