محمد شکیل خورشید
محفلین
واہ، کمرہ تو بہت خوب مہک اٹھتا ہوگا
مہک پھولوں کی واقعی اثر انداز ہو تی ہے مزاج پر !! !ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ خُوشبو جذباتی لوگوں کو بے حد متاثر کرتی ہے۔۔۔۔اور ہم انہی جذباتی لوگوں میں شمار ہوتے ہیں !!!!واہ، کمرہ تو بہت خوب مہک اٹھتا ہوگا
ضروری ہے ہر دن ہر لمحہ پابندی !!!!!ہماری اپنے سب سے چھوٹے بھائی سے بہت ناراضگی رہا کرتی تھی اُنکا یہی حال تھا صرف رمضان میں نماز اور تلاوتِ کلام پاک کی پابندی اور پورا سال غائب !!!اب شکر ہے بہتری آئی وہ بھی ہماری بھاوج کی بدولت شکر ہے اب پابند نمازی ہیں !!!طور بنا لیا ہے لوگوں نے محض رمضان المبارک میں نمازوں کی پابندی اور قرآن کی تلاوت( یہ سیما جی سے خطاب نہیں ہے )
زور سے سونگھا تووزیر آغا کی کتاب کی بھی خوشبو محسوس ہو گئی
راحت ملتی ہے آپکی اپنائیت سے ۔کسقدر اپنائیت ہے آپکی باتوں میں !یہ اوراق کا خاص نمبر ہےزور سے سونگھا تووزیر آغا کی کتاب کی بھی خوشبو محسوس ہو گئی
ڈھول کا ذکر دوسری لڑی میں تھا ادھر بھی آگیا 🤓ذکر چائے کا ہونا چاہیے مگر افطار کے بعد