حماد علی
محفلین
دیکھیں جی ، ڈھول ایسی چیز ہے بس اسے روکا نہیں جا سکتا کہیں آنے جانے سے !اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ڈھول کا ذکر دوسری لڑی میں تھا ادھر بھی آگیا 🤓
دیکھیں جی ، ڈھول ایسی چیز ہے بس اسے روکا نہیں جا سکتا کہیں آنے جانے سے !اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ڈھول کا ذکر دوسری لڑی میں تھا ادھر بھی آگیا 🤓
حلوا بنایا ہے عظیم میاں کھائیں گے ۔۔۔دور کی بات نہیں ہم آپکو کوریئر کر دیں گے ۔۔ لاہور سے کسی نے ہمیں شہد بھیجا ہے آج ۔آرگینک ۔مزے کی بات ہے اُس بچی کو ہم نے سوشل میڈیا پر ہی جانا ڈاکٹر ہیں اور سب سے پہلے بہت اچھی انسان 🌟🌟🌟🌟🌟خیر دور کے ڈھول سہانے ہی ہوتے ہیں
جلدی سے کھا لیجیے گا ورنہ ٹھنڈا ہو جائے گا ۔۔۔چاندی کے چمچ سے کھایا جانا چاہیے یہ حلوہ !
قرینے سے اگر روزہ میں صحتمند رہنا ہے تو صرف پھلوں تک ہی افطار کو محدود رکھنا ہے اور پھر کھانا کھا لیا جائے تو بہتر ہے ۔۔۔کچوری، سموسے اور پکوڑوں سے نجات ملی ہوئی ہے آج کل