صحیح فرمایا اُستا دِ۔ محترم آپ نے 🥰ضروری ہے کہ طوطوں کے الارم پر ہی اٹھ جایا کریں۔ ہم پرانے لوگ تو یہی مشورہ دیں گے
راحت ملتی ہے سویرے اُٹھنے سے!!!!!سویرے جلدی اٹھنے کا شوق ہو تو کچھ دن کہیں گاؤں میں جا کر رہ لے انسان۔ وہاں صبح سویرے اٹھ جاتے ہیں لوگ اور رات کو جلدی سو جاتے ہیں
ڈاکٹر سے اجازت لے کر ہی کھانے پینے کا ذائقہ لیا جائے تو بہتر ہےذائقہ فہم ہو کوئی تو زندگی کی ہر ساعت سے راحت کا ذائقہ کشید لے !