گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دوبارہ سے چائے یاد آ گئی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایک بار پی لی ہے۔۔ ابھی تو بنائی بھی نہیں کیونکہ عاطف بھائی نے باتوں میں لگا دیا تھا
خدایا میرے!!!ڈانواں ڈول ہو کے رہ گیا دماغ ۔۔۔ لگتا ہے کہ تلا ہوا مغز کھانا پڑے گا ۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ گھاس کی طرح بکریوں کے دماغ بھی بڑھتے رہتے۔ نہ بکریوں کی تعداد گھٹتی اور ؒھیجا فرائی بھی آئے دن ملتا رہتا۔
حیران کیوں ہو رہے ہیں بھائی؟ کیا ہم سے ایسی ذہانت کی امید نہ تھی؟خدایا میرے!!!
تم بھی بی چاری بکریوں پر کیا کیا سوچ رکھا ہے ۔
چلو پتہ چل گیا کہ کدو کے بیجوں کے افسانے میں کوئی حقیقت نہیں ۔ سارا معاملہ دراصل بکریوں کا ہے ۔حیران کیوں ہو رہے ہیں بھائی؟ کیا ہم سے ایسی ذہانت کی امید نہ تھی؟
undefined
ثابت کیا کرنا چاہ رہے آپ کہ ہمارے دماغ میں ب ھ و س ہ جیسا کچھ بھرا ہے جو بکریاں ہماری طرف ملتفت ہیںچلو پتہ چل گیا کہ کدو کے بیجوں کے افسانے میں کوئی حقیقت نہیں ۔ سارا معاملہ دراصل بکریوں کا ہے ۔
تو پھر تم ٹال دو اس معاملے کو ۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ ب ھ و س ے سے بھی کچھ بڑھ کر ہی ہے ۔جو بکریاں کھنچی چلی آرہی ہیں اور کدو کے بیج بھی اپنی محفی طاقت دکھا رہے ہیں ۔ب ھ و س ہ
ہاں جی اب عاطف بھائی سے کیا چھپا ہونا آپابہت مزے دار کہانی ہے عاطف بھیا آپکوُنہیں پتہ ۔۔یہ کہانی پھر سہی ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ہمیں آپ پہلے یہ بتائیں آپ نے الٹے دھاگے کو سیدھا کر کے الٹا کیوں کیا ؟بات یہ اتنی غیر اہم ہے بہنا
واہ کیا کاروبار کا سوچ ہےہاں جی اب عاطف بھائی سے کیا چھپا ہونا آپا
وہ تو بکریوں کے فضائل جمع کر رہے اور ہم فضلہ۔۔۔ اوپلے تھاپیں گے
واضاحت اس مراسلے کی یہ ہے کہ الٹا دھاگا در اصل الٹا ہی سیدھا ہوتا ہے اسے سیدھا کرنے سے یہ الٹا ہو جاتا ہے ۔ اس لیے اسے الٹا ہی رہنے دیا جائے تاکہ یہ سیدھا رہے الٹا نہ ہو ۔ہمیں آپ پہلے یہ بتائیں آپ نے الٹے دھاگے کو سیدھا کر کے الٹا کیوں کیا ؟