عام بکریاں تو کسی مسئلے کا سبب نہیں ہوتیں یہ کوئی خاص بکریاں ہیں شاید۔غمگسار قسم کی ہے یہ حقیقی بکریاں مگر ہمارے گلے میں اٹکے جا رہی ہیں دردناک حد تک![]()
ظالمانہ قسم کے معاہدوں کا نتیجہ ہوتی ہیں ایسی بکریاں ۔ جو خود تو میں میں کرتی ہیں ۔پھولوں کو بھی اپنی بولی سکھانےپہ تلنے کی کوشش میں رہتی ہیںعام بکریاں تو کسی مسئلے کا سبب نہیں ہوتیں یہ کوئی خاص بکریاں ہیں شاید۔
فکر نہ کرو بقر عید قریب ہی ہے۔
طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے جب ہم کسی کی امید پہ پورا اترتے ہیں چاہے وہ چائے ہہ کیوں نہ ہوظرف کبیر ظرف صغیر اور ظرف اوسط، تم تو تینوں کے تینوں بھر لو گی ۔
ہم بھی چائے کے منتظر ہیں ۔ ابھی دفتر میں ہمارا نیپالی خادم حاضر ہونے کو ہے چائے کے ساتھ ۔
ظاہر نہ کر پائےہم اشارے میں ۔ تو کھل کر کہنا پڑ رہا کہ پھولوں سے مراد ایک ہی پھول۔۔ وہ بھی ٰیاسمیں کاطول پکڑتا جارہا ہے بکریوں کے معاملے کا سلسلہ ۔ تم بکریوں اور پھولوں کو الگ الگ رکھنا سیکھو۔ایک باڑھ لگا دو کیاریوں اور بکریوں کے بیچ۔
شاید آپ کہنا صرف بکریوں کے ہٹے کٹے ہونے کے بارے ہی چاہ رہے ہیں ۔صحت یاسمین کی ہو یا یاسمین کے پھولوں کی ،اچھی ہونی چاہیئے ۔
اورہاں بکریاں بھی صحتمند ہونی چاہئیں ان کا کیا قصور ہے بیچاریوں کا ۔