غمزدہ ہم بھی ہیں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت سے۔۔ ہر دوسرے چوتھے دن 35 سے 40 پیسے بڑھ جاتی ہے قیمت۔ 18 کرون فی لٹر ہو گیا ہے۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جلدی سے گھر بھر کے سب برتنوں میں بھروا لیں کیا پیڑول ہی پیڑول شکیل بھائی 🤣عجب نہیں کہ ابھی مزید اضافہ ہو پٹرول کی قیمتوں میں
کسی نے کہا یہ دو ڈوز ہوئی ہیں ابھی تیسرا بوسٹر بھئ آئے گا۔عجب نہیں کہ ابھی مزید اضافہ ہو پٹرول کی قیمتوں میں
ثمرین نے بنائی تھی یہ چائے یا آپ نےبنائی تھی۔
چائے پیجیے بٹیا شام کو دو کپ سے کا م چلے گا ۔۔۔
یہ کیا بھئی ذہانت اور شجاعت الگ چیزیں ہیں ۔۔۔ جاؤ ہم نہیں مانتے کچھ اور دلیل لاؤ ۔،اب ہوں جرات مند تو ہوں۔۔۔ سب جرم کدو کے بیجوں کے سر ڈال دیجئیے۔ سانوں کی
وہی توووو !!!!!ہمارے جیسا صدیوں میں ایک آدھ ہی نمونہ ہوتا ہے اسی لئے یقین نہہیں ہو رہا آپ کو
نہ کریں بھائی۔۔ ہماری آنکھوں کے سامنے سو کی سو بکریاں گھومنے لگی ہیںوہی توووو !!!!!
معجزہ ہی سمجھ لیجئے نانا قابل یقین لگتا ہے کہ ہمیں دیکھنے کو مل گیا یہ نمونہ ۔
گونجنے دیں۔۔ مگر صرف میں میں ہی کی آوازیں۔ نہ کہ شادیانے کیلو بھئی یہ کیا بات ہے کہ میرے کانوں میں بھی کافی دیر سے میں میں کی آوازیں گونج رہی ہیں ۔