گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گشت کر کے دیکھا کچھ ویب گاہوں پر تو اس خبر کو پھیلا ہوا پایا۔ سو تصدیق ہو گئی ۔
بکریاں بھی اب ترک نہیں رہیں ترکیائی ہوگئیں شاید بتائے کوئی۔
طبیعت خراب کر کے رکھی ہوئی کل سے ان ترکیانی بکریوں کی خوشبو والی مٹی نے۔ جو ہمیں پودوں میں نئی مٹی ڈالنے کے دوران برداشت کرنی پڑی
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور طعبیت خراب ہورہی ہوگی اسکی خوشبو سے ۔اگر ہم غلطی سے بھی آپکے بھیا کے انڈوں کی شان میں گستاخی کر دیں کہ انڈوں کی وجہ سے باورچی خانہ مہک رہا ہے !اسی لئے آپکی مٹی کو خوشبو کہہ دیا 🤣

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top