سید عاطف علی
لائبریرین
ظلم ہو جائے گا اگر گئی اور راستہ بھول گئی واپسی کا تو ۔
طبیعت خوش کر دی آپ نے استاد محترم۔ نمک والے اچھے لگتے آپ کو کدو کے بیج یا بغیر نمک کے۔واہ، کدو کےبیج کھانے میں مجھے تو بہت پسند ہیں
ضرور آپ یہ رائے دینا چاہتے ہوں گے کہ ہم سر پر خالی ہے کا بورڈ لگا دیں ۔ تا کہ عقل واپسی کا راستہ نہ بھولے۔ظلم ہو جائے گا اگر گئی اور راستہ بھول گئی واپسی کا تو ۔
صاد نہیں کرسکتے ہم یہ بات کیونکہضرور آپ یہ رائے دینا چاہتے ہوں گے کہ ہم سر پر خالی ہے کا بورڈ لگا دیں ۔ تا کہ عقل واپسی کا راستہ نہ بھولے۔
خدا گواہ ہے کہ مجھے تو نمکین ہی پسند ہیں، وہ کدو کے بیج ہوں یاسورج مکھی کے!طبیعت خوش کر دی آپ نے استاد محترم۔ نمک والے اچھے لگتے آپ کو کدو کے بیج یا بغیر نمک کے۔
حالتِ پریشانی ہو تو صر ف اللہ کو یا ماں کو پکارتا ہے اور سکھ چین میں ایسے بھولتا ہے جیسے کبھی یاد ہی نہ کیا ہو🥲ڈنڈی نہیں مارتی کوئی شے خالق کی تقدیس میں سوائے انسان کے ۔
حالانکہ نمک کی وجہ سے ناک اور گلا کافی متاثر ہوتا ہے لیکن مزے کے نمکین والے ہی لگتے۔خدا گواہ ہے کہ مجھے تو نمکین ہی پسند ہیں، وہ کدو کے بیج ہوں یاسورج مکھی کے!
جلدی جلدی سب کام کرتیں ہیں یہ بٹیا ہماری پھر تھکن سے بھی فلُو ہوجاتا اور بخار بھی ۔۔تو بس شاید چائے ہی سکون سے پیتی ہیں یہ 🥰چائے بھی گرم گرم ہو تو آرام دے گی گلے کو، اور چائے کا اپنا لطف الگ ہے ہی۔ ہم تو ایک کپ پی چکے ۔
ثابت کر دیا آپ نے آپا کہ فاصلے بھلے بہت سہی مگر دل قریب قریب ہیں۔ ایسا ہی تو ہوتا ہے طبیعت کو۔جلدی جلدی سب کام کرتیں ہیں یہ بٹیا ہماری پھر تھکن سے بھی فلُو ہوجاتا اور بخار بھی ۔۔تو بس شاید چائے ہی سکون سے پیتی ہیں یہ 🥰