محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
طریقہ بہترین ہے یہ ہماری بہنا کا
غائب کہاں ہو گئیں باقی چھیانوے بکریاں ؟اب ان چار بکریوں کو کون چرائے سو بکریاں ہو تو چرانےمیں مزہ آئے ؟گھومنے جانا ہے بکریوں کے ساتھ🐐🐐🐐🐐
ش کو کہاں غائب کر دیا گیا؟ شاید 96 بکریاں اسی کے ساتھ ہیںغائب کہاں ہو گئیں باقی چھیانوے بکریاں ؟اب ان چار بکریوں کو کون چرائے سو بکریاں ہو تو چرانےمیں مزہ آئے ؟
شاید یہی بات ہے، بلاؤ ذرا شین کو اس کی خبر لیتے ہیں ۔ش کو کہاں غائب کر دیا گیا؟ شاید 96 بکریاں اسی کے ساتھ ہیں
ڈریم ہی دیکھنے ہیں سو کر، تو جاگتی آنکھوں سے دیکھ لیجئیے بھائیذرا آرام کرنے کا موڈ ہو رہا ہے میرا تو۔ کیا خیال ہے ؟
ٹیلی فون کرتے ہیں آج ثمرین کو کہ آج ضرور اچھی سی چائے پلائے ۔۔ثمرین بھی اپنی خیر منائے، اگر چائے نہیں لاتی تو...