گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چاروں طرف سونا پن چھایا ہے۔۔۔ ہے نا؟
جانے کیا مسئلہ ہے ۔ سیٹنگ چیک کی؟چاچی /باجی آپ کا ٹیگ مجھے نہیں ملتا
تو جوڑ لیں ٹکڑے۔۔۔۔ٹکڑے کر دیتے ہیں آپ کے نام کے ہم اسپیس ڈال کر۔ ایسا ہے کیا؟
پھر تو سکڑ کر رہ جائے گا@یاسر شاہ بھائی کا نامتو جوڑ لیں ٹکڑے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
بالکل بھی نہیں ۔پاکولا ملتی ہے ڈنمارک میں؟
یا الٰہی کیا ظلم ہے کہ پاکولا نہیں ملتی۔۔۔اف اللہ یہ بھی کوئی جگہ ہے رہنے کی جہاں پاکولا نہ ہو۔
ویسے میں نے گوگل کر کے دیکھ لیا ہےہم بھی نہیں جانتے کہ کیا چیز ہے۔ شاید پینے کی کوئی چیز ہے۔
واہ جی ۔۔۔ کردے رہو فیر۔ سانوں کیہمارے نزدیک حلال عیاشی ہے۔
نام پرانا ہے۔ پہلے تو ایک کاربونیٹڈ کولڈ ڈرنک ہوتی تھی ۔ اب فلیورڈ ملک وغیرہ کی طرح دوسرے مشروبات بھی ہوتے ہیں اس کمپنی کے۔ہم بھی نہیں جانتے کہ کیا چیز ہے۔ شاید پینے کی کوئی چیز ہے۔
نہیں ۔۔۔ کیا واقعی؟وہ ہرے رنگ کی سوڈا کی بوتل
مزے کے لگ رہے مشروب سبھی۔نام پرانا ہے۔ پہلے تو ایک کاربونیٹڈ کولڈ ڈرنک ہوتی تھی ۔ اب فلیورڈ ملک وغیرہ کی طرح دوسرے مشروبات بھی ہوتے ہیں اس کمپنی کے۔