محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
قلفی کا بھی انتظام ہے کھانے کے بعد
فالودہ کا کیوں نہیںقلفی کا بھی انتظام ہے کھانے کے بعد
غم نہ کریں آپا ۔ سب حفاظتی تدابیر ہئںپر بھیا یہ آجکل بار بار پلسُ کو کیو ں بلایا جاتا ہے ۔۔نقضِ امن کا خطرہ ہے 🤣ع
سب سے آسان حل یہ ہے کہ کارن فلاور یعنی مکئی کا آٹا یا سینگاڑے کا آٹا آپ اراروٹ کے طور پر استعمال کر سکتی ہیںشاپس پر یہاں اراروٹ پاؤڈر نہیں ملتا۔
ذرا لمحہ بھر کو سوچیں کیا ہم اس کرسکتے ہیںذرا رکئیے۔۔۔۔ سوچنے دیجئیے۔ ہاں تو یہاں ٹھنڈ کافی۔ گلا بھی خراب۔ کہیں تجربہ کر کے ٹھںڈا فالودہ کھانے کے چکر میں مزید بیمار ہو گئے تو؟
آپ بھی ہمارے خلاف سازش میں شریک ہیں کیا باقیوں کی طرح
ڈ سے لکھنا تھا مگر ذ سے لکھ ڈالا۔۔۔ اس سے آگے کیا سوچیں ہمذرا لمحہ بھر کو سوچیں کیا ہم اس کرسکتے ہیں