سید عاطف علی
لائبریرین
مجھے بھی یاد ہے۔ پاکولا ۔آئس کریم سوڈا۔
لاہور سے اچھا ہے ۔موسم کیسا ہے آج کل کراچی کا؟
گویا اب ہم لاہور والوں سے حقیقتِ حال جاننے کے لیے رجوع کریں۔لاہور سے اچھا ہے ۔
کراچی کراچی ہے ۔ بھئی۔گویا اب ہم لاہور والوں سے حقیقتِ حال جاننے کے لیے رجوع کریں۔
کراچی کی گرمی سے متعلق اکثر سننے کو ملتا ہے کہ جب بھی درجہ حرارت 40 سے اوپر جائے تو (اللہ پاک رحم فرمائے) اموات ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟لپٹتی گرمی اور تپش۔شام 6 سے 7 بچوں کی اسکیٹنگ کی کلاس ہوتی ہے پارک میں۔وہاں بھی گرمی ہوتی ہے ۔ایک واک کے چکر میں پسینوں میں شرابور ہو جائے آدمی۔
فوری گرمی کا تیز احساس نمی کی زیادتی سے بڑھ جاتا ہے ۔کراچی کی گرمی سے متعلق اکثر سننے کو ملتا ہے کہ جب بھی درجہ حرارت 40 سے اوپر جائے تو (اللہ پاک رحم فرمائے) اموات ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟
صحیح کہہ رہے ہیں بھیا پھر حساس بھی شعرُا کچھ زیادہ ہیں لیکن عام آدمی بھی اگر حساس ہے تو چھوٹی سی بات پر بے چین ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔عاطف بھی کبھی کبھی بے چین ہوجاتا ہے ۔
شائد آغا طالش کے علاوہ ہم نے بھی نہیں سنا۔حالانکہ معنی کتنے اچھے ہیں ۔۔طلوع ہونا ۔۔۔طالش کبھی کسی کانام سنا ہے کسی نے ؟
آغا طالش کے علاوہ ؟
ڑے۔ یہ تو کمال ہی کردیا بھانجے 👏👏👏👏👏👏زبردست مگر اوپر دیکھیں ۔ہم نے سراغ نہیں چھوڑا
رات کو خواب میں پیرانی کے آئے ہونگے کچھ بتانے موکل 🤣🤣🤣🤣سویرے سویرے بیگم کو عمران خان کو ووٹ دینے کی فکر ستا رہی ہے۔کہہ رہی ہیں ایڈریس تبدیل کروائیں تاکہ ہمارا ووٹر لسٹ میں اندراج ہو۔