ضیافت کر کے دیکھ لیں ایک دن طوطے کی، اور طوطا پری آم ضرور منگوا لینا۔
فہد اشرف محفلین اپریل 14، 2017 #4,161 ضیافت کر کے دیکھ لیں ایک دن طوطے کی، اور طوطا پری آم ضرور منگوا لینا۔
سید عمران محفلین اپریل 14، 2017 #4,166 روانہ کریں اب اس لفظ ’’زبردست‘‘ کو۔۔۔ متواتر اس کا استعمال بدہضمی میں مبتلا کردے گا!!!
الف عین لائبریرین اپریل 15، 2017 #4,171 حیرت ہے، ہمدرد دوا خانہ تو پاکستان میں بھی ہے، وہاں بھی ہمدرد کی پچنول نہیں ملتی!!!
سروش محفلین اپریل 15، 2017 #4,175 ذرا غور فرمائيں ، انڈيا كي همدرد دواخانے كي پچنول اناركلي ميں مل جائے گي ۔ اور كراچي ميں پان منڈي سے ۔ ميں تو جھنڈو بام ڈهونڈتا رها ، مل نهيں رهي تھي ۔ پھر دبئي سے بهت سي ليں ۔
ذرا غور فرمائيں ، انڈيا كي همدرد دواخانے كي پچنول اناركلي ميں مل جائے گي ۔ اور كراچي ميں پان منڈي سے ۔ ميں تو جھنڈو بام ڈهونڈتا رها ، مل نهيں رهي تھي ۔ پھر دبئي سے بهت سي ليں ۔
عاطف ملک محفلین اپریل 15، 2017 #4,176 الف عین نے کہا: حیرت ہے، ہمدرد دوا خانہ تو پاکستان میں بھی ہے، وہاں بھی ہمدرد کی پچنول نہیں ملتی!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چند ایک مقامات، جہاں ہمدرد دواخانہ ہے،وہاں سے تو مل جائے گی۔ لیکن ہمیں میسر نہیں ہے۔
الف عین نے کہا: حیرت ہے، ہمدرد دوا خانہ تو پاکستان میں بھی ہے، وہاں بھی ہمدرد کی پچنول نہیں ملتی!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چند ایک مقامات، جہاں ہمدرد دواخانہ ہے،وہاں سے تو مل جائے گی۔ لیکن ہمیں میسر نہیں ہے۔
سروش محفلین اپریل 15، 2017 #4,177 راه سے بھٹك گئے عاطف بھائی ، آپ ر پر ہونا چاہئے تھے ۔ اور سید عمران چ پر ۔جہاں انہوں نے خبردار سے شروع کیا ۔
راه سے بھٹك گئے عاطف بھائی ، آپ ر پر ہونا چاہئے تھے ۔ اور سید عمران چ پر ۔جہاں انہوں نے خبردار سے شروع کیا ۔