جناب!! اللہ کے فضل و کرم سے حروف تہجی کا ہمیں علم ہے۔ لڑی میں گڑبڑ نہیں ہو گی ان شاء اللہ!!ڈر ہے کہ آپ کی کم علمی اس لڑی میں گڑبڑ پیدا نہ کردے۔
لیجئے نامہ بر بھی حاضر ہوامیرا پیغام محبت ہے
کہنے والا پریشان ہوتا، ہم کو تو کچھ فرق نہیں پڑتاگدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟؟؟