محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
غلط تو نہیں فرمایا آپ نے حضور۔
فہد اشرف بھائی غالباً غلطی سے ناپسندیدہ ہو گیا ہے۔طور یہی ہوتا ہے شرفاء کا۔
صبر ہی ہو سکتا ہے اب۔ضمیر اب تک ملامت کر رہا ہے اس غلطی پر
شوق نہیں ہے منفی ریٹنگ دینے کا، ایک کال ریسیو کرنے کے چکر میں غلطی سے مسٹیک ہو گئیصبر ہی ہو سکتا ہے اب۔
مجھے معلوم تھا کہ غلطی نادانستہ ہی ہے۔
ذکر کرنا ذ کا تھا آپ ژ کے غم میں مبتلا ہیں۔خدا حافظ کردیا تھا ژ کو پھر سے شامل کر لیا