ثمرین سے کہیں فوراً چائے لائے!!!
سید عمران محفلین نومبر 2، 2017 #5,212 نہ دیں ہم سلام کا جواب۔۔۔ ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔ وعلیکم السلام !!!
ع عظیم محفلین نومبر 2، 2017 #5,214 وجی نے کہا: مجھے بتایا جائے شمشاد بھائی آجکل کہاں پائے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ شمشاد بھائی آج کل یہاں پائے جاتے ہیں ۔
وجی نے کہا: مجھے بتایا جائے شمشاد بھائی آجکل کہاں پائے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ شمشاد بھائی آج کل یہاں پائے جاتے ہیں ۔
ع عظیم محفلین نومبر 2، 2017 #5,218 فیصلہ آپ کا ہے سید عمران بھائی کہ معاف کرتے ہیں یا نہیں ۔ لیکن میں یہ بتا دوں کہ انجانے میں کلک ہو گیا تھا ۔ اب ہٹا دی ہے ریٹنگ ۔
فیصلہ آپ کا ہے سید عمران بھائی کہ معاف کرتے ہیں یا نہیں ۔ لیکن میں یہ بتا دوں کہ انجانے میں کلک ہو گیا تھا ۔ اب ہٹا دی ہے ریٹنگ ۔