صحیح لکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں بہت ، روانی میں غلطی ہوجاتی ہے شاید!!!!
سروش محفلین نومبر 4، 2017 #5,261 صحیح لکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں بہت ، روانی میں غلطی ہوجاتی ہے شاید!!!!
ا۔س۔د محفلین نومبر 5، 2017 #5,264 صحیح فرما رہے ہیں آپ سب۔مگر عدنان صاحب خود بڑھے ہو گئے ہیں ان کی باتیں تو بڑھی نہیں ہوئی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 5، 2017 #5,265 ژوب والوں کے حوالے کرنا پڑے گا ا۔س۔و بھائی کو ۔یہ حرفوں کی ترتیب میں گڑبڑ کر دیتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2017 #5,273 جلدی سے پی لو شیخی بھگارنے کے چکر میں چائے ٹھنڈی ہو جائے گی