گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب ہم کیا بتائیں کہ کیوں لڑے تھے، ہو گئی ہو گی کوئی ان بن
آخری تدوین:
نہیں، بلکہ پاؤں میں رنگین چوڑیاں ڈال دی جائیں ۔ کبوتروں میں تو ایسا ہی کیا جاتا ہے ۔دماغ نے ایک ترکیب بتائی ہے کہ ایک مہر بنوا لیں نام پتہ کی۔۔۔ اور سب کے پروں پر چھاپتے جائیں۔
گمشدہ سی ہو گئی ہے آج کل ہماری یاداشت۔۔۔ لیکن گمان ہے کہ انھیں معلوم ہے ہمارے راجو اور انار کلی کے بارے۔وجی بھیا کو بتا آپ نے راجو کے بارے میں
کمال ہو گیا نا کہ آپ نے بھی گ سے لکھا اور ہم نے بھی۔گل یاسمیں کی بات ہے تو درست لیکن یہ کام کی نوعیت پر منحصر ہے کہ وقت نکالا جائے یا نہ نکالا جائے۔
طوطے سے فال نکلوانی پڑے گی یہ جاننے کے لیے کہ کبھی آپ کس کسی لڑائی جھگڑا ہوا۔عالی جناب ہم نے بالکل درست کہا ہے۔۔۔۔ کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا سنا ہمارا؟
سنگین جرائم ہی ہمارے کھاتے میں آنے والے اس طرحظن و تخمین پر فیصلے نہ کریں اہم معاملات میں ۔ پہلے تحقیق کریں ۔ اس طرح امن رہے گا۔