گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جانے والے تو نہیں ہیں وہ چینیوں کے کرونا کو ختم کرنے لیکن کیا معلوم کیا سمائی ہو من میں، چلے ہی نہ گئے ہوں چین۔
 

سیما علی

لائبریرین
لڈو کی ترکیب حاضر ہے ۔
3 کپ مرمروں کو میڈیم آنچ پر ہلکا سا بھون لیجیے تاکہ ان کی نمی دور ہوجائے ۔ کسی برتن میں ایک چائے کا چمچ گھی گرم کیجیے جب گھی ملیٹ ہوجائے تو اس میں ایک کپ گڑ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں گڑ مکس ہونے کے بعد اس میں مرمرے ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے چولھے سے اتار لیجیے۔ اب تھوڑا سا ہاتھ پر پانی لگا کر گرم گرم ہی ان مرمروں کو لڈو کی شکل دیجیے۔ اب ان لڈوں کو کھلی ہوا میں دو گھنٹے رکھ دیجیے چاہیں تو لڈوں کوکانچ کے برتن میں رکھ کر دو تین ماہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top