ث سے لفظ بہت ہی کم ہیں اِسی لئے سوچا اِس کو چھوڑ دیا جائےث کیسے بھول گئیے بھیا۔۔۔۔
بُری بات نہیں ہے غلطی سے ہی غلطی ہوتی ہےپھر غلطی کرنے والے تھے کہ اُوپر دیکھا یہ تو اُلٹی لڑی ہے
یہ تو ہم کر دیتے ہیں جناب پھر آپ ہمارے لئیے سزا تجویز کریں !!!!!!اب اس کو کیا کہا جائے کہ سیما جی اوپر ہی غلطی کر چکی ہیں ت کو تل کر کھا گئی ہیں
یہ تو ہم کر دیتے ہیں جناب پھر آپ ہمارے لئیے سزا تجویز کریں !!!!!!
ویسے نزدیک کے ہجوں میں ڈنڈی مارگئے عظیم بھائی!ہمارے نذدیک آپ کی سزا یہ ہونی چاہیے کہ سب کو ایک ایک کپ گرما گرم چائے پلائی جائے!
نہ جانے یہ نزدیک کے ہجے کتنی دور جا کر درست ہوں گے!ویسے نزدیک کے ہجوں میں ڈنڈی مارگئے عظیم بھائی!