گُلِ یاسمیں
لائبریرین
س والا آنا چاہئیے سواد تا کہ ہمیں بھی سواد آئے۔صواد آجاتا ہے آپکی باتوں کا ہمیں ۔۔۔۔
س والا آنا چاہئیے سواد تا کہ ہمیں بھی سواد آئے۔صواد آجاتا ہے آپکی باتوں کا ہمیں ۔۔۔۔
ڈبل فائدے ہیں پھر تو!ذکر اللہ دل کا سکون اور روح کی طاقت ہے۔
دوہرا فائدہ ہے،بےشک۔۔۔ درست فرمایا آپ نے۔ڈبل فائدے ہیں پھر تو!
جلدی بتائیں کیا کیا ہم نےچائے نے لڑی کی ترتیب اُلٹ پلٹ کر دی
پورا شعر یوں ہےحادثے یونہی رونما نہیں ہوتے۔۔۔ یہ دوسرا مصرعہ ہے
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثے یونہی رونما نہیں ہوتے