سیما علی

لائبریرین
ذرہ نوازی ہے آپکی اب آمد ہوگئی ہے تو مسلسل رہنا چاہیے۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
حسب ضرورت ہی گلائی جائے اور بعد میں زیادہ دم پر نہ لگائیں تو زیادہ نہیں گلتی۔
ہماری تو ویسے بھی نہیں گلتی سیما آپا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چاہیے تو گلی ہوئی کیونکہ بے گلی اور وہ بھی ماش کی دال ؀
ماش کی دال کا نہ کریے گلا
گوشت یاں ہے کبھو کسو کو ملا
 

الف عین

لائبریرین
جگہ جگہ مختلف طرح کی ماش کی دال پسند کی جاتی ہے۔ علی گڑھ اور یو پی کے جوار میں پھرکی، یعنی کم گلی ہوئی پسند کی جاتی ہے لیکن مدھیہ پردیش میں خوب گلی ہوئی، اور وہی مجھے زیادہ پسند ہے
 

عظیم

محفلین
حقیقت تو یہ ہے کہ مجھے چنے کی دال بھی بہت بہت پسند تھی۔ لیکن پھر پتا نہیں کیوں دل اٹھ گیا، شاید معدے میں خرابی کی وجہ سے، بہر حال کھا لیتا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
یہ ایک اور لڑی اختتام پذیر ہوئی
ہماری جانب سے سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

عظیم

محفلین
وقت کا پتا ہی نہیں چلتا، جس طرح یہ لڑیاں بار بار ختم ہو کر پھر سے شروع ہوتی جا رہی ہیں۔ اسی طرح دن رات گردش میں ہیں اور عمر گزرتی جا رہی ہے!!
 
Top