سید عاطف علی
لائبریرین
بری بات ہے کوسنا ۔ پیار سے سمجھانا چاہیئے ۔
یہی کہ کسی انسان کو کوسا جائے ۔اچھا ایسی کیا بات ہوگئی۔
نہیں وجی کو کیا ضرورت ہے سمجھانے کی وہ تو پہلے سے خوب سمجھدار ہے ۔ہمیں معلوم ہے ۔وجی کو بھی کوئی سمجھا دے ۔
غلط بات کوئی تو بات ہوگی جو ہمیں سمجھ نہ آتی ہو ۔نہیں وجی کو کیا ضرورت ہے سمجھانے کی وہ تو پہلے سے خوب سمجھدار ہے ۔ہمیں معلوم ہے ۔
غلط بات کوئی تو بات ہوگی جو ہمیں سمجھ نہ آتی ہو ۔
غلط بات کوئی تو بات ہوگی جو ہمیں سمجھ نہ آتی ہو ۔