خبر آپ کو ایک اور دے دوں آپا کہ میں اب بھی شریر ہوں ۔شرارت کرتے ہیں عاطف بھیا آپ یقیناً بچپن میں شریر ہونگے آپکی ظرافت ہمیں یہ بتاتی ہے ۔۔۔۔
ٹوٹ گئے رشتے ناطے کہاں کی ثقافت اس موذی کرونا تو اپنوں سے تک دور کردیا بٹیا۔۔ثقافتی شوز دکھائے جاتے تھے پہلے ٹی وی پر۔۔ مگر اب ایسے پروگرام ختم ہوتے جارہے ہیں۔
پھر بس کوشش شرط ہے بٹیا بہت دل کرتا ہے سب مل بیٹھیں بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کرتدبیر کریں گے تو کوئی راہ ملنے ملانے کی نکل ہی آئے گی اپیا ۔۔۔