عبدالقدیر 786
محفلین
کچھ ہی لوگ ہیں جو گھروں میں مٹی کے برتن اب بھی استعمال کرتے ہیںگھر ہمارا آپ سب کے دل کے قریب ہے تو لیجیے چائے حاضر
کچھ ہی لوگ ہیں جو گھروں میں مٹی کے برتن اب بھی استعمال کرتے ہیںگھر ہمارا آپ سب کے دل کے قریب ہے تو لیجیے چائے حاضر
ظلم ہو جائے گا اس طرح تو۔۔۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ بار بار ایرر آنے کی وجہ سے سستی ہے۔
طبیب عادل کو بلایا جائے تاکہ وہ ظلم کا علاج عدل سے کرے ۔
صحت کا خیال پہلے ہی رکھتے ۔ اب طبیب کے پیچھے پڑے ہو۔ضرور ضرور۔۔۔ اتہ پتہ بتایا جائے طبیب عادل کا۔
شاید لاپرواہی وجہ بنی۔۔۔ لیکن اب کچھ نہیں ہو سکتا صبر کے سوا۔صحت کا خیال پہلے ہی رکھتے ۔ اب طبیب کے پیچھے پڑے ہو۔
زور سے ڈانٹا نہیں بھیا س ہی بھول گئے ہمسب چلیں تو ٹرین میں چلیں ۔
راز کی بات یہ ہے کہ پیار کا اثر ڈانٹ سے اچھا ہوتا ہے ۔زور سے ڈانٹا نہیں بھیا س ہی بھول گئے ہم
دیکھتے رہے دور کھڑے کیونکہ چمن میں دیدہ ور بھی تو پیدا کرنا تھا ۔۔۔۔ڈاکٹر اقبال نے جب نرگس کو رلایا تھا، راج کپور تب کہاں تھا؟