طریقہ بھی یہی ہے جناب۔
ام عبدالوھاب محفلین اگست 25، 2021 #15,962 ضمیر تو چیختا ہے غلط کام کرنے پر مگر نفس اسے دلیلیں دے کر خاموش کروانے کی کوشش کرتاہے
ام عبدالوھاب محفلین اگست 25، 2021 #15,963 صبر،دکھ پر اور شکر خوشی کے موقع پر کرنا چاہیے۔ خوشی میں جشن اور تکلیف میں واویلا اللہ کو پسند نہیں۔
ع عظیم محفلین اگست 25، 2021 #15,964 شور بھی نہیں کرنا چاہیے جہان میں۔ کیا خبر کہ کون سی بات کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا دے!
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2021 #15,965 سماعت پر بھی گراں گذر جاتیں ہیں کبھی کبھی باتیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سماعت پر بھی گراں گذر جاتیں ہیں کبھی کبھی باتیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ع عظیم محفلین اگست 25، 2021 #15,966 زبان سے جو بھی لفظ ادا ہو بہت سوچ سمجھ کر ادا ہو، اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ کسی کو انجانے میں بھی میری زبان یا میرے عمل سے تکلیف نہ پہنچے
زبان سے جو بھی لفظ ادا ہو بہت سوچ سمجھ کر ادا ہو، اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ کسی کو انجانے میں بھی میری زبان یا میرے عمل سے تکلیف نہ پہنچے
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2021 #15,967 رک کے لکھنا سوچ کے بولنا کم بولنا کم سونا سب اسی بتایا گیا ہے ۔۔۔۔
ع عظیم محفلین اگست 25، 2021 #15,968 ذرا سا یہاں الف بے کی لڑیوں میں بھی نہ رکا جائے تو دو دو بار ایک ایک حرف 'رگڑا' کھا جاتا ہے!
سید عاطف علی لائبریرین اگست 25، 2021 #15,971 خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
الف عین لائبریرین اگست 26، 2021 #15,976 عظیم نے کہا: ثمرین کو بلا لیں چائے کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹال جائے گی ہمیشہ کی طرح، بہانے بنانا تو کوئی اسی سے سیکھے
عظیم نے کہا: ثمرین کو بلا لیں چائے کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹال جائے گی ہمیشہ کی طرح، بہانے بنانا تو کوئی اسی سے سیکھے
سیما علی لائبریرین اگست 26، 2021 #15,977 تربیت انسان کی چھوٹی چھوٹی باتوں سے پتا چلتی ہے۔۔۔۔ آخری تدوین: اگست 26، 2021
لاريب اخلاص لائبریرین اگست 26، 2021 #15,978 سیما علی نے کہا: جبلت ہے انسان کی چھوٹی چھوٹی باتوں بہانے تراشنا۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ترتیب بگڑ نہیں گئی میم سیما علی ۔
سیما علی نے کہا: جبلت ہے انسان کی چھوٹی چھوٹی باتوں بہانے تراشنا۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ترتیب بگڑ نہیں گئی میم سیما علی ۔
سیما علی لائبریرین اگست 26، 2021 #15,979 لاريب اخلاص نے کہا: ترتیب بگڑ نہیں گئی میم سیما علی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹے نہ یہ لڑی ترتیب کی۔۔۔۔۔ آخری تدوین: اگست 26، 2021
لاريب اخلاص نے کہا: ترتیب بگڑ نہیں گئی میم سیما علی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹے نہ یہ لڑی ترتیب کی۔۔۔۔۔