سیما علی

لائبریرین
سماعت پر بھی گراں گذر جاتیں ہیں کبھی کبھی باتیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

عظیم

محفلین
زبان سے جو بھی لفظ ادا ہو بہت سوچ سمجھ کر ادا ہو، اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ کسی کو انجانے میں بھی میری زبان یا میرے عمل سے تکلیف نہ پہنچے
 

عظیم

محفلین
ذرا سا یہاں الف بے کی لڑیوں میں بھی نہ رکا جائے تو دو دو بار ایک ایک حرف 'رگڑا' کھا جاتا ہے!
 
Top