عظیم

محفلین
دور اب جدید ہے۔ ڈائری وغیرہ تو شاید ہی کسی کے پاس ہو۔ اب تو ڈائیریز کی بھی ایپ موجود ہیں, بلکہ اسکرین شاٹ کا زمانہ آ گیا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہو آپ سب کی
السلام علیکم
صبح بخیر
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
چاند میری زمین پھول میرا وطن
یاد آرہا ہے ہم کو تو !!!!!!!!

چاند میری زمیں پھول میرا وطن
میرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمن
 

سیما علی

لائبریرین
یہ ہے آپکی فلیورڈ چائے اُستادِ محترم 🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
Cp90hfH.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
وقت صبح کا ہو اور چائے ٹی بیگ کی ہو تو گذارا ہو سکتا ہے شکیل بھائی پر !!!!سکون سے بنی ہوئی چائے ہی مزا دیتی ہے آپ کے لئے بھی بنائی ہے !!!!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
مجھے تو ٹی بیگ سے بس ہمیشہ یاکشائر ٹی ہی یاد آتی ہے، کیا مزے کی چائے تھی!
لیجیے کیا یاد دلا دیا ایک زمانے میں ہمارے بیٹے نے ہمیں , Twining Tea Lavender کا نشئی بنا دیا تھا !!!بغیر ایک کپ پئے چین ہی نہیں آتا تھا پر اب ہفتے میں ایک دو بار پی لیتے ہیں ۔۔۔۔
 

عظیم

محفلین
لیجیے کیا یاد دلا دیا ایک زمانے میں ہمارے بیٹے نے ہمیں , Twining Tea Lavender کا نشئی بنا دیا تھا !!!بغیر ایک کپ پئے چین ہی نہیں آتا تھا پر اب ہفتے میں ایک دو بار پی لیتے ہیں ۔۔۔۔
گھریلو عام چائے کا بھی نشہ تو خیر ہے ہی، میرے سر میں شدید درد ہونا شروع ہو جاتا ہے اگر چائے نہ ملے تو۔
 
Top