محمد شکیل خورشید
محفلین
تاکید کئے دیتے ہیں کہ رمضان میں بھی محفل آباد رہے
نیکی لکھی گئی وعلیکم السلام کی 😊وعلیکم السلام میری طرف سے بھی شکیل خورشید بھائی کو، اور باقی سب کو السلام علیکم!
کبھی خود کو روکا بھی نہیں جاتا، سوچا تھا پکوڑوں وغیرہ سے بچنا ہے مگر دو تین دن ہو گئے ہیں کہ احتیاط نہیں کی جا رہی!گلا خراب ہوجاتا ہے، ٹھنڈے مشروب اور تلی ہوئی چیزیں کھا نے سے
ظاہر کی آنکھ سے نہیں باطن کی آنکھ سے دیکھنا ہے عظیم میاں کیسے ہیں آپ 😊😊عجب نہیں کہ مل بھی جائے، اگر اللہ چاہے