چونکہ راجستھان راجپوت راجاؤں کے لیےمشہور رہا ہے اس لیے اس کا نام راجستھان یعنی راجاؤں کی سر زمیں پڑا۔ لفظ راجستھان سنسکرت لفظ راجا بمعنی بادشاہ اور استھان بمعنی جگہ سے مل کر بنا ہے۔ برٹش دور میں راجستھان شاید راجپوتانہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
جو گلستان ، بوستان اور پاکستان وغیرہ میں ستان کا فارسی لاحقہ ہے اس کا بھی کچھ علاقہ سنسکرت استھان سے ہو گا۔چونکہ راجستھان راجپوت راجاؤں کے لیےمشہور رہا ہے اس لیے اس کا نام راجستھان یعنی راجاؤں کی سر زمیں پڑا۔ لفظ راجستھان سنسکرت لفظ راجا بمعنی بادشاہ اور استھان بمعنی جگہ سے مل کر بنا ہے۔ برٹش دور میں راجستھان شاید راجپوتانہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
ثقہ محقق محمد حسین آزاد نے آبِ حیات میں ان دو زبانوں میں بہن کارشتہ بتایا ہے۔جو گلستان ، بوستان اور پاکستان وغیرہ میں ستان کا فارسی لاحقہ ہے اس کا بھی کچھ علاقہ سنسکرت استھان سے ہو گا۔
ٹونک سے تو نہیں گئےتھے آپ کے بزرگ؟ خیر یہ تو جملۂ معترضہ ہوا جہاں تک خیر مبارک کی بات میرا خیال ہے کہ یہ "جزاک اللہ خیر، آپ کو بھی مبارک ہو" رہا ہوگا جو کثرتِ استعمال سے خیرمبارک بن گیا ہو گا۔خیر مبارک تو ہم بچپن سے ہی بزرگوں کی زبانی سنتے آئے ہیں، نہ جانے ان کے بزرگوں نے کب شروع کیا ۔ لیکن ایک سوال یہ کہ کیا اہل ہند ایسا نہیں کہتے ؟ ہمارے بزرگان راجستھان سے پاکستان آئے سو وہاں بھی یہ کہا تو جاتا ہو گا۔
دادا اور والد تک شاید تبدیلی نہیں آئی ہو، لیکن موجودہ نسل نے یہ بدعت شروع کر دی ہو، کیونکہ میں بھی ہندوستان بھر میں گھوم چکا ہوں، اور راجستھان سے ملحق مدھیہ پردیش کے اندور میں تو میری پیدائش ہوئی ہے عین مارواڑیوں کے درمیان!خیر مبارک تو ہم بچپن سے ہی بزرگوں کی زبانی سنتے آئے ہیں، نہ جانے ان کے بزرگوں نے کب شروع کیا ۔ لیکن ایک سوال یہ کہ کیا اہل ہند ایسا نہیں کہتے ؟ ہمارے بزرگان راجستھان سے پاکستان آئے سو وہاں بھی یہ کہا تو جاتا ہو گا۔
تمدن، تہذیب اور زبانیں ، یہ سب آخر کار تبدیلیاں قبول کرتے ہی ہیں ۔ٹونک سے تو نہیں گئےتھے آپ کے بزرگ؟ خیر یہ تو جملۂ معترضہ ہوا جہاں تک خیر مبارک کی بات میرا خیال ہے کہ یہ "جزاک اللہ خیر، آپ کو بھی مبارک ہو" رہا ہوگا جو کثرتِ استعمال سے خیرمبارک بن گیا ہو گا۔
پنک سٹی جے پور میں پیدا ہوئے تھے ہمارے والد اور والدہ۔ٹونک سے تو نہیں گئےتھے آپ کے بزرگ؟
دادا اور والد تک شاید تبدیلی نہیں آئی ہو، لیکن موجودہ نسل نے یہ بدعت شروع کر دی ہو، کیونکہ میں بھی ہندوستان بھر میں گھوم چکا ہوں، اور راجستھان سے ملحق مدھیہ پردیش کے اندور میں تو میری پیدائش ہوئی ہے عین مارواڑیوں کے درمیان!
بہت خوب۔ سندھ میں ہمارے محلے میں بہت بڑی مارواڑی برادری بھی رہتی تھی۔ میرے کئی کلاس فیلو بھی مارواڑی تھےاور دوست بھی ہیں ،اب بھی۔میرا خیال ہے کہ یہ "جزاک اللہ خیر، آپ کو بھی مبارک ہو" رہا ہوگا جو کثرتِ استعمال سے خیرمبارک بن گیا ہو گا۔
بھیا آج ہمارے رضا دفتری کام سے دو دن کے لئے آپ کے شہر آئے ہیں بہت مصروف دن ہونگے اُسی دو دن میں عمرہ بھی کریں گے اور پھر واپس بھی جانا ہےپنک سٹی جے پور میں پیدا ہوئے تھے ہمارے والد اور والدہ۔
ہمارے ابا نام کے ساتھ جے پوری لگانا پسند کرتے تھے ۔
ارے واہ زبردست آپا ۔ کیا وہ ریاض بھی آئے ہیں ۔بھیا آج ہمارے رضا دفتری کام سے دو دن کے لئے آپ کے شہر آئیں ہیں بہت مصروف دن ہونگے اُسی دو عمرہ بھی کریں گے اور پھر واپس بھی جانا ہے
یہی کہہ رہے تھے بھیا رات کو بات ہوئی تھی پر کہہ رہے تھے ماں بہت کام ہے دو دن میں پورا کرنا ہے اور ساتھ ساتھ عمرہ بھی کروں گا شکر ہے آفس کی گاڑی ہوگیارے واہ زبردست آپا ۔ کیا وہ ریاض بھی آئے ہیں ۔
وہی ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہےہماری ایک پھوپھی زاد آپا بھی پرسوں عمرے کے لیے کراچی سے آئی ہیں ۔ اللہ تعالی سب کے اعمال قبول کرے ۔ ویسے دو دن کا شیڈول تو بہت ٹائٹ ہے ۔