گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دل کے غصے نے آنکھوں پر بھی اثر دکھایاڈگمگا گئی لڑی اوہو۔۔۔۔ میں نے دھیان ہی نہیں کیا کہ یہ کون سی لڑی میں بات چل رہی تھی۔
دل کے غصے نے آنکھوں پر بھی اثر دکھایاڈگمگا گئی لڑی اوہو۔۔۔۔ میں نے دھیان ہی نہیں کیا کہ یہ کون سی لڑی میں بات چل رہی تھی۔
حیرت ہے کہ آپ مجھے معاف کر رہی ہو 😜خیر کوئی بات نہئں بھول چوک معاف ہے محفل میں
چلیں اگر آپ ایسا سمجھ کر خوش ہیں تو ایسے ہی سہیحیرت ہے کہ آپ مجھے معاف کر رہی ہو 😜
جیسے ابھی ابھی آپ نے بہت سارا دھیان دے کر پھر سے ترتیب بگاڑیدھیان دینے سے ہی گیان ملتا ہے۔ اس لیے دھیان دیا کیجیے۔
پہلے مجھے دودھ والی بلیک ٹی دے جاؤ، یا گرین بھی ہو تو لیموں ڈالنا مت بھولناتو چائے کا ذکر آتے ہی ہم تو چلے گرین ٹی بنانے۔
بس پانچ منٹ میں بنا کر لاتے ہیں ہمپہلے مجھے دودھ والی بلیک ٹی دے جاؤ، یا گرین بھی ہو تو لیموں ڈالنا مت بھولنا
استاد محترم ضرور یاد رکھیں گے لیموں ڈالنا۔ پودینے بارے کیا فرماتے ہیں اگر دو چار ہری پتیاں تازہ پودینے کی بھی ڈال دیں۔پہلے مجھے دودھ والی بلیک ٹی دے جاؤ، یا گرین بھی ہو تو لیموں ڈالنا مت بھولنا
ہاں بھجوا دیں ۔کیا خوطصورت بات کہی آپ نے یاسر بھائی۔ کیا اپنے اخروٹ کے درخت سے اخروٹ اتار کر بھجوائیں؟
نہ کریں ترتیب خراب بھائیہاں بھجوا دیں ۔
پلاؤ نہ سہی اخروٹ ہی سہی
بھاگتے چور کی لنگوٹ ہی سہی