گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلط نہ ہو گا یہ کہنا کہ ہمارے سر میں شدید درد ہے۔ بس اسی لیے فون سے دور ہیں۔
عادت نہیں ہے نا آپ کو بے دماغ رہنے کی۔ آہستہ آہستہ عادی ہو جائے گا آپ کا سر خالی رہنے کا۔ پھر چین ہی چین۔ کوئی سر درد پاس نہ آئے گا۔
 

اربش علی

محفلین
ظاہر ہے کہ اب آپ کہیں گے کہ اپنی تین خواہشیں بتاؤ۔
صد ہزار خواہشیں بھی ہوں یہ بلی پوری کرے گی۔
GUibYsQXcAATRmG.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ژ۔۔۔کو چھوڑ کے
شدید طلب ہے چائے کی اس وقت !!!!تو پہلے سب کے لئے چائے بناتے
ہیں ۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

الف عین

لائبریرین
روزانہ تو نہیں پی جا سکتی ایسی سٹرانگ چائے۔ آج کل تو شام کو ہم Dassam بمعنی دارجلنگ +آسام چائے پیتے ہیں، صبح ناشتے میں کافی!
 

سیما علی

لائبریرین
ذہانت کے لیئے کافی اچھی ہوتی ہے یا پھر چائے
یا کچھ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ڈارک کافی ٹھیک ہے یا
Latte
اب آپ پوچھیں گے پر بھیا جو عقل سے پیدل ہو اُس پر چائے کافی قہوہ کچھ اثر انداز نہیں ہوتا
بس ذہانت ہو پس پردہ فتور نہ ہو۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
ڈارک کافی ٹھیک ہے یا
Latte
اب آپ پوچھیں گے پر بھیا جو عقل سے پیدل ہو اُس پر چائے کافی قہوہ کچھ اثر انداز نہیں ہوتا
بس ذہانت ہو پس پردہ فتور نہ ہو۔۔۔
چلیں چلتے چلتے چینی کی مقدار بھی بتادیں کتنی ہونی چاہیئے
 

عظیم

محفلین
جب چائے کی بات آئے تو شوگر تھوڑی کم ہی پسند کرتا ہوں۔ دوکان پر بھی ہم Daily چینی + پتی کی مقدار چائے بنانے والے کو بتا کر بھیجتے ہیں، مگر ہر بار مقدار وہی نہیں ملتی!
 
Top