سیما علی

لائبریرین
تو آجکل کیا گانے گا رہیں ثمرین بی بی
ٹالی دے تھلے بہہ کے
ہاں بہہ کے اوہ ماہیا وے ماہیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
لیکن دعوت تو دی ہی نہیں تھی۔ دراصل یو کے میں ایک بار پی تھی تو بہت اچھی لگی تھی۔ اسی لیے میں اس کا نام بار بار لیتا رہا ہوں، بہت کڑک چائے تھی!
 

سیما علی

لائبریرین
ظروف کے ساتھ لے آئے ہم ۔۔۔
کامنگ ٹی

U9YubhS.jpg

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top