جل پری سے پوچھتے ہیں ۔چائے پیتے ہوئے سوچئیے۔ جلدی سمجھ آئے گی۔
یہی تو المیہ ہے حضرتِ انسان کا 🥲🥲🥲🥲اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی
مگر ۔۔۔۔ ہاں !
خدا سے اپنے مقدر کا گلہ بہرحال ہر کسی کو رہا
وہ جو رب ہے وہی سب ہے ۔یہی تو بڑائی ہے انسان اپنی غلطی پر شرمسار ہو ۔۔ہمارا رب وہ ہے جس نے اتنی بے شمار مخلوقات میں سے انسان یعنی حضرت آدم علیہ السلام کو اپنا نائب بنایا۔۔کچھ تو ایسا تھا انسان میں جو صرف پروردگار کو نظر آیا وہ جوہر فرشتوں کی نگاہ سے اوجھل تھا!!!!!!!ہم کم از کم شیطان پرلعنت تو نہیں بھیجتے، خود کو ہی ملامت کرتے ہیں
غضب کی لیاقت کا اظہار ہوتا ہے اس سے ، آپا ! ہم تو فرصت کے لمحات کو بھی ضائع کر دیتے ہیں ۔فراغت قلیل وقت میں نکال ہی لیتے ہیں لوگ ۔۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔