محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ترتیب سمجھ میں نہیں آتی۔ جنوں میں مؤنث کو پری جو ایک خوبصورتی کی مثال اور مذکر کو دیو یا جن جو بدصورتی کی مثال سمجھا جاتا ہے۔ ان کا آپس میں نباہ کیسے ہوتا ہو گا؟؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
ہم کم از کم شیطان پرلعنت تو نہیں بھیجتے، خود کو ہی ملامت کرتے ہیں
وہ جو رب ہے وہی سب ہے ۔یہی تو بڑائی ہے انسان اپنی غلطی پر شرمسار ہو ۔۔ہمارا رب وہ ہے جس نے اتنی بے شمار مخلوقات میں سے انسان یعنی حضرت آدم علیہ السلام کو اپنا نائب بنایا۔۔کچھ تو ایسا تھا انسان میں جو صرف پروردگار کو نظر آیا وہ جوہر فرشتوں کی نگاہ سے اوجھل تھا!!!!!!!
صرف احساسِ ندامت، اک سجدہ اور چشمِ تر
اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ کو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں شمار اس کی نعمتوں کا۔ اے پروردگار ہماری ہر سانس شکرگزار ہے۔ ہمیں ہدایت کی راہ پر چلا۔ اپنا فرمانبردار بنا۔ آمین ثم آمین
 

سیما علی

لائبریرین
محبوبِ حقیقی صرف اللہ رب العزت کی ذات ہے
نبی اکرم ﷺ نے اِس تعلق سے ہمیں یہ بتلایا ہے کہ اللہ رب العزت کی محبت ایمان کی علامت اور روحانی حلاوت کا ذریعہ ہے۔۔۔۔
السلام علیکم اور صبح بخیر

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
فراغت قلیل وقت میں نکال ہی لیتے ہیں لوگ ۔۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
فراغت قلیل وقت میں نکال ہی لیتے ہیں لوگ ۔۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
غضب کی لیاقت کا اظہار ہوتا ہے اس سے ، آپا ! ہم تو فرصت کے لمحات کو بھی ضائع کر دیتے ہیں ۔
 
Top