آپ سے چھیڑ خانی کر رہے تھے کہ طبعیت بہتر ہو کچھ🥰بتا رہی تھی اپنی طبیعت کا، بس
یارب کا بڑا کرم ہے۔پچھلے دو ہفتے سے کھانسی تھی کل سے کچھ کم ہے ۔۔۔آپ سب لوگ ٹھیک ہیں؟
یہ کیا بات ہوئی، تیمار داری چاہیئے نہ کہ چھیڑ خانی؟آپ سے چھیڑ خانی کر رہے تھے کہ طبعیت بہتر ہو کچھ🥰
واہ، مبارک ہویارب کا بڑا کرم ہے۔پچھلے دو ہفتے سے کھانسی تھی کل سے کچھ کم ہے ۔۔۔
نمک پارے کھائیں گی چائے کے ساتھ اچھے سے بنائے ہیں ہم نے ۔۔یہ کیا بات ہوئی، تیمار داری چاہیئے نہ کہ چھیڑ خانی؟
مجھے بہت پسند ہیں، چائے کے ساتھنمک پارے کھائیں گی چائے کے ساتھ اچھے سے بنائے ہیں ہم نے ۔۔
گُل کچھ نمک پارے کھالو بھئی آپا کے تھک گئی ہو گی بہت !گُلِ یاسمیں بٹیا یہاں بھی آجائیے ۔//
فکر نہ کریں وہ پھر بھی خستہ نہیں رہیں گے۔قرینے سے ہم نے ایئر ٹائیٹ جار میں رکھ دیے ہیں۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
غائب نہیں ہیں آپا۔۔ کام کے ساتھ ساتھ یہاں بھی چکر لگاتے رہے۔ اگر بچ گئے ہوں نمک پارے تو دیجئیے ہمیں بھی۔گُلِ یاسمیں بٹیا یہاں بھی آجائیے ۔//
عظیم یہ رہے ہم۔ اچھا تو ہم جلدی سے اصلی والی چائے بنا کر لے آتے ہیں ۔پھر ساتھ میں نمک پارے بھی کھا لیں گے۔کہاں ہیں گُلِ یاسمیں ؟ نمک پارے نرم نہ ہو جائیں کہیں اور چائے ٹھنڈی!
عاطف بھیا کے لئے اور آپکے لئیے جار میں رکھے ہیںغائب نہیں ہیں آپا۔۔ کام کے ساتھ ساتھ یہاں بھی چکر لگاتے رہے۔ اگر بچ گئے ہوں نمک پارے تو دیجئیے ہمیں بھی۔
طاق پر جو جار رکھا تھا وہ تو میں سارا کھا گیا۔عاطف بھیا کے لئے اور آپکے لئیے جار میں رکھے ہیں