سیما علی
لائبریرین
کہاں مصروف رہے اتنے عرصے کچھ گوش گذار کیجیے ۔۔ہجر و وصل ہی اصل زندگی ہیں جاناں
صرف سانس ہی زندگی نہی ہوتی
کہاں مصروف رہے اتنے عرصے کچھ گوش گذار کیجیے ۔۔ہجر و وصل ہی اصل زندگی ہیں جاناں
صرف سانس ہی زندگی نہی ہوتی
قوائد کو مد نظر رکھتے ہوئے مراسلے ہونا چاہیے یعنی جناب کو اب ف سے مراسلہ ارسال کرنا ہے ۔۔انکا ہونا ہی تھا ہماری زیست کا حاصل
جدا ہو ئے کہ ہم اب ہمارے نہی رہے
فوراً بتائیے کہ جشن ریختہ میں حاضری لگائی یا دفتری مصروفیات نے مہلت نہ دی ۔۔۔انکا ہونا ہی تھا ہماری زیست کا حاصل
جدا ہو ئے کہ ہم اب ہمارے نہی رہے
عین ممکن ہے کہ ہم آپ کو کبھی کبھی بھول جاتے ہوں، مگر آپ ہمیشہ ہمیں اور ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں کو یاد رکھتی ہیں۔ کیا بات ہے ہماری سیما آپا کی!ہمارے خیال میں اردو فکشن پڑھنے والا شاید ہی کوئی ہو جس نے سعادت حسن منٹو کی ’سیاہ حاشیے‘ نہ پڑھی ہو۔
اردو میں بھی مختصر ترین کہانیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔
نمک پارے‘ میں ہر کہانی سو لفظوں میں لکھی ہے، نہ کم نہ زیادہ، طبع زاد بھی اور ماخوذ بھی۔ یہ طریقہ بھی دنیا کی کئی زبانوں میں رائج ہو چکا ہے۔یہ ہیں مبشر علی زیدی صاحب جنکی کتاب ہمیں ہماری پیاری اور دلاری صابرہ بٹیا نے پہلی ملاقات پر ہمیں دی جیتی رہیں ۔۔۔
ان کی کتاب میں سو کہانیاں ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کتاب سو کا مربع ہے۔ اس انداز میں کہانی کہنے کے لیے لفظ چننے پڑتے ہیں۔ لفظوں کی کفایت اور انتخاب کی اس سے اچھی مشق اور کیا ہو سکتی ہے۔
آج پہلی بار جشن ریختہ میں حاضری لگوائی ۔ بہت بہت مزہ آیا ۔ تہذیب حافی۔ جاوید اختر ، جاوید علی اور اعلی شخصیات کو اپنے سامنے پا کر بہت مسرت محسوس ہوئیفوراً بتائیے کہ جشن ریختہ میں حاضری لگائی یا دفتری مصروفیات نے مہلت نہ دی ۔۔۔
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
سیما علی میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ مجھے ابھی تک سلسلوں اور لڑیوں کا فہم نہی ہوا ۔ میں اکثر بے ترتیی سے حاضر ہو جاتا ہوں۔ آپ میری ٹائم پر درستگی فرما دیا کیجےقوائد کو مد نظر رکھتے ہوئے مراسلے ہونا چاہیے یعنی جناب کو اب ف سے مراسلہ ارسال کرنا ہے ۔۔
ظاہری چیزیں کبھی کبھی اسقدر اثر نہیں کرتیں ۔۔کبھی انسان محفل میں حاضر رہ کر بھی غیر حاضر رہتا ہے اور کبھی غیر حاضری میں بھی حاضر۔۔آج پہلی بار جشن ریختہ میں حاضری لگوائی ۔ بہت بہت مزہ آیا ۔ تہذیب حافی۔ جاوید اختر ، جاوید علی اور اعلی شخصیات کو اپنے سامنے پا کر بہت مسرت محسوس ہوئی
طور طریقے آپکو خوب آتے ہیں پر انسان جب ذرا جذباتی ہو تو بھول ہو ہی جاتی ہے ۔۔دراصل جشن ریختہ میں حاضری ہو اور سامنے ماہرہ خان ہوں تو کس کافر کو ترتیب کا خیال ہو گا ۔سیما علی میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ مجھے ابھی تک سلسلوں اور لڑیوں کا فہم نہی ہوا ۔ میں اکثر بے ترتیی سے حاضر ہو جاتا ہوں۔ آپ میری ٹائم پر درستگی فرما دیا کیجے
ضروری ہے آپکو بتانا کیونکہ ہم آپکو یاد کررہے تھے بڑی شدت سے تو کتاب نکالی اور پڑھی ۔۔۔تو پھر ہر لفظ میں نظر آئیں ۔۔کیونکہ جو ایکبار ملے وہ آپکی موہنی صورت اور شیریں زبانی بھلا نہیں سکتا ۔۔عین ممکن ہے کہ ہم آپ کو کبھی کبھی بھول جاتے ہوں، مگر آپ ہمیشہ ہمیں اور ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں کو یاد رکھتی ہیں۔ کیا بات ہے ہماری سیما آپا کی!
شاید نہیں یقیناً انکے جڑواں بھائی ہیں جو انہی کا عکس ہیں ۔۔identical twins. ہم نے زندگی میں تیسری بار دیکھے جو ایکدوسرے کا عکس ہیں ۔۔
ژرف بینی بھی کام نہ آئی مجھے تو دونوں ہی چاند میاں لگتے ہیں۔۔شاید نہیں یقیناً انکے جڑواں بھائی ہیں جو انہی کا عکس ہیں
زبر دست ہے پروردگار کی قدرت کہ وہ میلے میں بچھڑے بھائئ میلے ہی میں ملا دیتے ہیں ۔۔۔