سیما علی
لائبریرین
ذرہ نوازی ہے بھیا آپ تشریف لے آئے آپا کہ بلانے پر !رکنے کا نام نہیں لے رہیں کچھ مصروفیتیں ۔آپا کیا کیا جائے ۔ثمرین کے چائے پیے کئی دن بیت گئے ۔ بس رام جی کا دور دورہ ہے ۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہہیے دنوا دنوا گنیے بہت ملنے کا دل چاہ رہا ہے اپنے بھیا سے آپ اور ظفری سے ملنے کے بعد انسیت اور بڑھ گئی ہے ہر ملاقات میں تشنگی رہ جاتی ہے۔