گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں احساس ہے آپ کی محبت کا ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور آپ کی پھونکوں میں مزید برکت ڈالیں۔ آمین
لڑی کی ترتیب کے مطابق آپ کو "ہ " سے لکھنا تھا جاسمن آپا۔ شکر ہے کہ کسی نے دیکھا نہیں ابھی اور ترتیب درست یو گئی بلکہ کر دی گئی
 
جاسمن

لائبریرین
ویسے ایک آئیڈیا ہے جاسمن آپا کہ 19 دن ہی تو رہ گئے 26 ہونے میں۔ ابھی فرصت سے آ ہی گئی ہیں تو لگے ہاتھوں فریضہ ادا کر دیجئے 🤣
ہاں یاد آیا یہ مارچ ہے۔ :) فرصت نہیں ہے راجے! یہ چائے پیتے، کچھ کھاتے ہوئے محفل کھولتی ہوں اور الٹے ہاتھ سے لکھتی ہوں۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں یاد آیا یہ مارچ ہے۔ :) فرصت نہیں ہے راجے! یہ چائے پیتے، کچھ کھاتے ہوئے محفل کھولتی ہوں اور الٹے ہاتھ سے لکھتی ہوں۔ :)
غم تو یہ ہے کہ الٹے ہاتھ سے لکھتے لڑی کی ترتیب بھی الٹی کر دیتی ہیں۔
ہم راجے نہیں رانی ہیں۔
سیما علی آپا دیکھئے حاسمن آپا نے ہمارے ٹوٹے ہوئے دل کو اور توڑ دیا۔ نہ ایک سال اور نہ دو سال مکمل ہونے پہ پوسٹ لگائی اور اب تیسرا سال مکمل ہونے پر بھی نہیں لگائیں گی۔
مائے نی میں کنوں آکھاں 🙄
 
سیما علی

طوطے سے۔ پیغام بھیجتے ہیں
جاسمن
بٹیا کو! فکر ناٹ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبر کا دامن تھامے رکھے انسان تو بہت سی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں۔ ورنہ انسان مشکلات سہنے کا عادی تو ہو ہی جاتا ہے۔
 
Top