سید عاطف علی
لائبریرین
ڑے کیا بات ہے سلیقے کی۔
رک کر ذرا بتائیے تو کیسے گواہی دیں گے ۔۔۔ نرمی سے یا ڈرا دھمکا کر۔شک و شبہ کی گنجائش نہیں اس میں ذرہ برابر۔ہم بھی گواہی دیں گے۔ بوقت ضرورت۔
جلدی سے آنکھیں بند کرکے درود شریف پڑھیے اور سونے کی تیاری کیجیے یہ موتیوں نے پریشان کیا ہے آپکو....چلے مگر اب سونے کے لیے۔
بھیا !!!!!!پر سکون نیند کے بعد تازہ صبح کا سلام
السلام علیکم
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ بخیر و عافیت سے صحت مند اور ژاد و آباد رکھیںبھیا !!!!!!
وعلیکم السلام
جمعہ مبارک !
نہاری پکائی کیا بھابھی نے !!!!اب تو کھانا بھی کھا لیا ہوگا ۔۔وجی تو جمعہ پڑھ آیا
کوئی اور نہیں آیا