سیما علی

لائبریرین
ڈھیروں دعائیں سلام رہیے ۔۔۔
سب کی خدمت میں السلام علیکم ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
دور اور قریب کی کوئی تفریق نہیں ہماری اردو محفل نے کسطرح ہم سب کو جوڑا گویا ایک خاندان !!!!اب وہ جارجیا میں بیٹھے ہیں !ہندوستان میں، ڈنمارک میں پاکستا ن میں یا انڈونیشیا میں ۔۔۔اللہ تعالیٰ قائم و دائم رکھے اردو محفل اور اسکو بنانے والوں کو !!!!اس نفسا نفسی کہ دور میں خلوص کی ڈور سے باندھا ہوا ہے ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین کو منع کر دیجئے گا کہ ہمارے لیے چائے نہ بنائیں۔
ہاں واقعی موتی ہی جگائے ہوئے تھے مگر اب مزید نہیں۔ شب بخیر بلکہ صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹی پیالی لئے بیٹھیں ہیں صبح صبح ۔۔۔اب ٹوٹی پیالی ہو یا دل جڑ تو نہیں ۔۔
دل اور وہ بھی ٹوٹا ہوا دل
اب زندگی ہے جینے کے قابل

جوش جنوں میں یکساں ہیں دونوں
کیا گردِ صحرا کیا خاکِ منزل

ہوتا ہے جتنا خونِ تمنا
بڑھتی ہے اتنی رنگینیِ دل
 
Top